2 thoughts on “wall painting designs ideas using tape and spray

  1. زبردست. کمپریسر کے بارے میں بھی ایک ویڈیو بنائین. مین نے ایک کمپریسر لیا ہے. پینٹ گن کے نمبر سے کیا مرادہوتا ہے؟ کمپریسر کے ساتھ استعمال کے لیے مین نے 4 نمبر گن لی ہے… اس نمبر سے کیا ہوتا ہے.. کمپریسر کا پریشر کس طرح پینٹ کے لیے سیٹھ کرتے ہیں. 25 لیٹر کا کمپریسر ہے میرے پاس… گاڑی یا موٹر سائیکل کے لیے کونسی کسم کا پینٹ استعمال ہوتا ہے. استر سے کیا مراد ہے..گاڑی کے پینٹ میں کتنی طرح کا پینٹ ہوتا ہے.. … پلیز اس پہ ایک ویڈیو بنائین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *